“دنیا عورت کے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی. دنیا صرف مرد کے ماضی کو بھولتی ہے."”
“آدمی کی فطرت ہے کے وہ اپنی اچھای سن کر خوش ہوتا ہے”
“میرا یہ دعوی نہیں کہ ہنسنے سے سفید بال کالے ہو جاتے ہیں' اتنا ضرور ہے کہ پھر وہ اتنے بُرے معلوم نہیں ہوتے۔”